پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں تیزی کا رجحان۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں تیزی کا رجحان ہے۔ آج بھی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی طرف سے اچھی خریداری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس اسوقت 270 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43636 کی سطح پر آ گیا ہے۔ آج مارکیٹ میں تمام سیکٹرز میں اچھا والیوم نظر آ رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔