پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروباری دن کا آغاز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا یے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستانی حکومت کو معاہدے کی دستاویز موصول ہونے اور سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپاڑیٹس کی خبروں کے بعد اسٹاکس میں اچھا سرمایہ کاری حجم نظر آ رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 150 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43586 کی سطح پر آ گیا ہے۔ پچھلے تین ہفتوں کے دوران پاکستانی اسٹاکس میں مجموعی طور پر مثبت ٹرینڈ نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button