کرپٹو کرنسیز کی قدر میں استحکام، بٹ کوائن 19 ہزار ڈالر کی حد عبور کر گیا۔

آج عالمی مارکیٹس میں Cryptocurrencies کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج صبح سے عالمی مارکیٹس کی طرح کرپٹو مارکیٹ بھی اتار چڑھاؤ کی شکار رہی تاہم U.Smarkets کے آغاز پر Bitcoin نے 19 ہزار ڈالرز فی کوائن کی حد عبور کر لی اور اسوقت اس Support پر مستحکم دکھائی دے رہا ہے۔ Ethereum اسوقت 14 ہزار ڈالرز سے نیچے ہی 1347 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button