ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج: طوفان کے باعث ابتدائی سیشن منسوخ

ہانگ کانگ کی اسٹاک مارکیٹ ہینگ سینگ کا آج صبح کی ٹریڈ کا ابتدائی سیشن جزیرے میں آنیوالے شدید طوفان کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ابھی تک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال نہیں ہو سکیں۔ ہینگ سینگ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دوپہر کے سیشن میں معمول کے مطابق ٹریڈنگ ہو گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button