کینیڈین ڈالر کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی۔ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
بڑی عالمی کرنسیز کی قدر میں شدید کمی واقع ہوئی ہے۔ آج کینیڈین ڈالر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گیا ہے۔ امریکی ڈالر جنوری 2022 ء کی سطح تک گراوٹ کا شکار ہوا ہے۔ واضح رہے کہ کل سے مثبت کنزیومر پرائس انڈیکس کے جاری کئے جانے کے بعد سے امریکی ڈالر تمام بڑی عالمی کرنسیز کے خلاف دباؤ میں نظر آ رہا ہے اسوقت امریکی ڈالر کینیڈین ڈالر کے خلاف 1.2747 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔