عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قدر میں اضافہ

عالمی مارکیٹس ( Globalmarkets ) میں قیمتی دھاتوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حقیقی زر سونا ( Gold ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ڈالر اضافے کے ساتھ 1674 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔ پلاٹینیم ( Platinum) 2 ڈالرز اضافے کے ساتھ 904 ڈالرز جبکہ پلاڈیم ( Palladium ) کی قیمت 16 ڈالرز اضافے کے ساتھ 1657 ڈالرز فی اونس پر آ گئی ہے۔ دیگر قیمتی اور صنعتی دھاتوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button