کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی بٹ کوائن 19 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے آ گیا۔

آج کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ Bitcoin 19 ہزار کی نفسیاتی حد توڑ کر 18997 کی سطح پر آ گیا۔ Ethereum بھی اپنے نئے EcoSystem اور بلاک چین ( Block Chain ) کے انضمام (Merge) کے بعد سے مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ آج ایتھیریم 1341 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اگر Cryptomarket کا جائزہ لیں تو Polka dot سے لے کر Dodgecoin تک مجموعی طور پر تمام کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button