پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت اختتام۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر) : آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام مثبت ہوا۔ کئی دن سے مسلسل نیچے کرتا انڈیکس آج 300 پوائنٹس بحال ہوا۔ آج مارکیٹ میں 27 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے 6 ارب 91 کروڑ روپے میں طے پائے۔ کے-ایس-ای ہنڈرڈ انڈیکس نے آج 43 ہزار کی حد دوبارہ عبور کی۔ آج کا والیوم لیڈر 2 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے ساتھ ورلڈ ٹیلی کام رہا جبکہ سنرجیکو پاکستان لمیٹڈ 2 کروڑ اکتالیس لاکھ شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button