پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX) میں مثبت آغاز

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس (KSE 100) 233 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42245 کی سطح پر آ گیا ہے۔ 42 ہزار کی سطح کا مستحکم ہونا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے مثبت قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف کے۔ایس۔ای تھرٹی انڈیکس ( KSE30 ) 112 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15869 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button