عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں اوپیک کی طرف سے سپلائی بڑھانے اور روسی تیل پر پابندیوں میں کسی حد تک نرمی کے بعد خام تیل کی قیمتیوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ پچھلے دو روز میں امیریکن برینٹ آئل 13 ڈالرز کی کمی کے بعد 99 ڈالرز جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 93 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکی ہیٹنگ آئل کی قدر میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ہیٹنگ آئل 90 ڈالر فی سو لٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ امریکی ریاستوں میں پیٹرول کی فی گیلن قیمت کمی کے بعد 2.99 ڈالرز فی گیلن ہو گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button