پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آئی۔ایم۔ایف سے قرض کی رقم موصول ہونے کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر تین روپے کمی کے بعد 216 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ ماہرین معیشت کے مطابق آئندہ چند روز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button