USDJPY میں 156.40 کے قریب تیزی ، Japanese PPI اپریل میں توقعات سے مثبت رہی.

Japanese Financial data shows increasing inflation, squeezed demand for Yen

USDJPY میں 156.40 کے قریب محدود رینج دیکھی جا رہی ہے . آج ریلیز  کئے جانے والے ڈیٹا کے مطابق Japanese PPI اپریل  میں 0.9 فیصد بڑھ گیا ہے . یوں توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر Japanese Yen کی طلب میں کمی آئی ہے .

Japanese PPI Report کا جائزہ

S&P Global کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں Producers Price Index  کی سطح 0.9 فیصدبڑھی ہے ہے۔ جبکہ اس سے قبل 0.8 فیصد کی توقع تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ مارچ کے ساتھ کریں تو گزشتہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 0.8 تھی.

تحقیقاتی ٹیم کے مطابق Japanese Manufacturing Industry  میں Headline Inflation کا حجم  1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 51 فیصد پر آ گیا ہے ۔تاہم  Japanese Government کے دعووں کے باوجود Economy اور روزمرہ زندگی پر Inflation کے منفی اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ Bank of Japan  نے گذشتہ 23 ماہ کے دوران اسی وجہ سے Interest Rate میں اضافہ نہیں کیا تھا اورSoft Monetary Policy اختیار کئے رکھی تھی کہ Growth Rate پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ حالانکہ اس تمام عرصے کے دوران Yen کی قدر میں 12 فیصد تک کمی واقع ہوئی۔

USDJPY کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ۔ جس کے بعد اس کے مقابلے میں USD محدود رینج کے  ساتھ  156.40 سے اوپر  آ گیا ہے ۔ آج اسکی قدر میں مجموعی طور پر 0.05 فیصد اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

USDJPY میں 156.40 کے قریب تیزی ، Japanese PPI اپریل میں توقعات سے مثبت رہی.
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button