ڈوج کوائن 0.048 کی سپورٹ کے اوپر مستحکم ہوتا ہوا اس سپورٹ پر اچھے منافع کی توقع

لندن( کرپٹو رپورٹ)۔ کرپٹو کوائن ڈوج کی موجودہ سپورٹ 0.048 ہے جس سے اوپر یہ کرپٹو کرنسی اچھی مستحکم نظر آ رہی ہے۔ اگر یہ نفسیاتی سپورٹ قائم رہی تو یہاں سے ڈوج کوائن کا سفر بتدریج  اس کرپٹو کرنسی کو نکلنے والے سرمایہ کا 85 فیصد واپس کروا سکتا ہے اور اسکا اگلا سپورٹ لیول اوپر کی طرف 1.10 نظر آ رہا ہے۔ تاہم اگر یہاں یہ لیول بریک ہوتا ہے تو نیچے کی طرف اگلی سپورٹ 0.014 ہے لیکن اس کا امکان بہت کم ہے کیونکہ یہاں بنیادی طور پر 90 فیصد سرمایہ کاری ڈوج کوائن سے نکل جائے گی۔ کیونکہ یہ بالکل بنیادی سپورٹ لیول ہے ۔ اس لئے یہ قوی امکان ہے کہ ڈوج کوائن اس لیول سے دوبارہ اگلے سپورٹ لیولز دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا اور اس نفسیاتی حد کو برقرار رکھے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button