دنیا کے 44 ممالک کے نمائندے آج کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو مستحکم کرنے کے لئے آج ایل سلواڈور میں ملاقات کریں گے۔

(ایل سلواڈور) ۔ایل سلواڈور دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنی معیشت کو بٹ کوائن کے زریعے ڈائریکٹ اکانومی سے ڈیجیٹل میں تبدیل کیا۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران کرپٹو کریش کی وجہ سے ایل سلواڈور اس وقت دیولیہ ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ دنیا کے 40 ممالک کے نمائندے آج بٹ کوائن کی قدر کو مستحکم کرنے کے لئے میکانزم پر غور کرنے کے لئے آج ایل سلواڈور میں ملاقات کر رہے ہیں جن میں 32 ممالک کے سنٹرل بینکس اور 12 ڈیجیٹل معیشتوں کے نمائندے شامل ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button