توقعات سے مثبت امریکی CPI رپورٹ جاری کر دی گئی۔
اکتوبر 2022 ء کی امریکی CPI رپورٹ جاری کی دی گئی ہے امریکی محکمہ شماریات (Department of Statistics) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران امریکہ میں افراط زر (Inflation) کی شرح 7.7 فیصد رہی ہے جبکہ متوقع طور پر افراط زر کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی جا رہی تھی۔ یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مثبت رہی ہے اور اسکے اثرات امریکی و عالمی معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مرتب ہو سکتے ہیں
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔