EURUSD کی قدر میں 1.0800 سے نیچے مندی، German Retail Sales کے حجم میں 1.8 فیصد کمی

Upbeat Financial Data raised chances of Early Rates Cut for ECB, so diminished demand for European Currency

EURUSD کی قدر میں 1.0730 سے نیچے مندی دیکھی جا رہی ہے  ، جس کی بنیادی وجہ German Retail Sales کے حجم میں مارچ 2024 کے دوران 1.8 فیصد اضافہ ہے ، European Trading Sessions کے دوران پہلے سے محتاط مارکیٹس میں Euro کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے. 

German Retail Sales کی تفصیلات۔

German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024ء میں Retailing Industry کی ریڈنگ  1.8 فیصد رہی یعنی اشیائے ضروریہ کی فروخت توقعات سے زیادہ رہی۔ واضح رہے کہ معاشی ماہرین 1.3 فیصد کی توقع کر رہے تھے۔ اگر اس کا تقابلہ فروری  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ منفی 1.9 فیصد آئی تھی۔

اس طرح تین ماہ کے منفی منظرنامے کے بعد  انڈسٹری کا حجم نہ صرف تخمینوں سے زیادہ رہا بلکہ European Economy میں بحالی کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔ بتاتے چلیں  Ukraine War کے بعد آنیوالے Global Financial Crisis سے Europe کا یہ سب سے بڑا ملک  بری طرح سے  متاثر ہوا.

EURUSD کا ردعمل.

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد EURUSD منفی انداز سے  ٹریڈ جاری رکھتے ہوئے 1.0730 سے نیچے آ گیا ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا سے اسکی طلب میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے.

EURUSD کی قدر میں 1.0800 سے نیچے مندی، German Retail Sales کے حجم میں 1.8 فیصد کمی
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button