پاکستان کا بڑا معاشی فیصلہ: Customs Duty کی حد 15 فیصد، Regulatory Duty کا مکمل خاتمہ
Prime Minister announces phased end to boost exports, control inflation, and attract foreign investment

پاکستانی حکومت نے National Tariff Policy کے تحت وہ فیصلہ کیا ہے جو نہ صرف Pakistan کی تجارتی راہ کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے بلکہ Export-Led Growth کو ایک نئی رفتار دے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ سال میں Regulatory Duty اور Additional Customs Duty کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا. جبکہ Customs Duty کو زیادہ سے زیادہ 15 فیصد کی سطح پر محدود کر دیا جائے گا۔
صنعتی انقلاب کی راہ ہموار: Raw Material اور Capital Equipment کی آسان دستیابی
اعلان کے مطابق اس پالیسی کے ذریعے پاکستانی صنعتوں کو عالمی معیار کی سطح پر لانے کے لیے سازگار ماحول مہیا کیا جا رہا ہے۔ Raw Materials اور Intermediate Goods کی سستی اور آسان دستیابی سے Local Industries کی لاگت کم ہوگی. اور وہ International Competitiveness حاصل کر سکیں گی. جس سے نہ صرف Inflation پر قابو پایا جائے گا. بلکہ Employment Opportunities میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
بین الاقوامی سرمایہ کاری کا نیا دور: Foreign Investment کے دروازے کھل گئے
وزیراعظم نے اس اقدام کو پاکستان کی معیشت میں Foreign Direct Investment کے فروغ کا اہم ذریعہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ Tariff Reforms کے ذریعے ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جائے گا. جس سے نہ صرف Current Account Deficit میں کمی آئے گی. بلکہ Revenue Collection میں بھی اضافہ ہوگا۔
قانونی پیچیدگیوں کا خاتمہ: چار سادہ Duty Slabs کا نفاذ
درآمدات کے عمل کو آسان بنانے کے لیے Duty Slabs کی تعداد کو کم کر کے چار کر دیا گیا ہے. تاکہ مختلف صنعتوں کو Level Playing Field فراہم کیا جا سکے. اور کاروباری طبقے کو قانونی پیچیدگیوں سے نجات حاصل ہو۔
معیشت کی سمت درست: حکومتی عزم اور بین الاقوامی ماہرین کی مشاورت
وزیرِاعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ عالمی اور مقامی ماہرینِ معاشیات سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ یہ قدم اُن Structural Reforms کا حصہ ہے. جس سے پاکستان کو ایک مضبوط، بااعتماد اور Export-Oriented Economy بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Customs Duty اور Regulatory Duty میں یہ اصلاحات نہ صرف درآمدات کو بہتر بنائیں گی. بلکہ Currency Stabilization، Inflation Control، اور Job Creation کے شعبوں میں بھی اہم کردار ادا کریں گی۔ یہ فیصلہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی جانب ایک قدم ہے جو مستقبل میں پاکستان کو ایک جدید اور پائیدار معاشی نظام کی طرف لے جائے گا۔
Source: Associated Press of Pakistan: https://www.app.com.pk/
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔