عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں تیزی۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں آج مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ اسوقت امریکن برینٹ آئل 112.40 ڈالرز اور ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 109.15 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button