کرپٹو مارکیٹ میں ایک بار پھر شدید مندی بٹ کوائن نے 20 ہزار ڈالرز کا مضبوط سپورٹ لیول توڑ دیا۔

واشنگٹن( کرپٹو رپورٹ)۔ کرپٹو مارکیٹ ایک بر پھر کریش کر گئی ہے۔ بٹ کوائن نے 20 ہزار ڈالرز فی کوائن کی مضبوط ترین سپورٹ توڑ دی ہے۔ واضح رہے کہ ڈیجیٹل اکانومی کے مایرین بٹ کوائن کی 20 ہزار کی سپورٹ کو کرپٹو مارکیٹ کا مضبوط ترین سپورٹ لیول قرار دے رہے تھے۔ بٹ کوائن اسوقت 18900 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ یو رہا ہے ۔ دوسری طرف ایتھیریم نے بھی 100 ڈالرز کی بنیادی سپورٹ کا لیول توڑ دیا ہے اور 970 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دیگر ڈیجیٹل  کرنسیز کی قدر میں بھی زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button