پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا منفی اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX ) میں آج شدید مندی کا رجحان رہا۔ KSE100 آج 255 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار کی نفسیاتی سپورٹ کو توڑتے ہوئے 40965 پر بند ہوا۔ آج Share Bazar میں 17 کروڑ سے زائد حصص( Shares ) کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 4 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ آج مارکیٹ میں ایشیائی مارکیٹس ( Asian Markets ) کی شدید مندی کی لہر کی وجہ سے اتنی گراوٹ واقع ہوئی ہے۔
آج KSE30 میں بھی 110 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد انڈیکس 15336 پر بند ہوا۔ KSE30 میں 5 کروڑ 5 لاکھ حصص کا کاروبار ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button