Silver Price میں 29.70 کے قریب تیزی، US Bonds Yields میں کمی اور Geopolitical Tensions

Uncertainty on Rafah Operation and Gaza Ceasefire escalating demand for Commodities

Silver Price میں تیزی نظر آ رہی ہے . جس کی بنیادی وجوہات US Financial Data اور Geopolitical Conflicts ہیں . تاہم طلب بڑھنے کے ساتھ نقرئی دھات  گزشتہ دو روز سے اپنی بلند ترین سطح کے قریب موجود ہے .

Middle East میں ابھی تک Egypt اور Qatar کی طرف سے Ceasefire کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں تاہم United States اور دیگر عالمی طاقتوں کے دباؤ کی وجہ سے Israel نے Rafah میں بڑے پیمانے پر Military Operation شروع نہیں کیا . یہی وجہ ہے کہ Global Markets کے سرمایہ کاروں میں کسی حد تک Risk Factor کم ہوا ہے . 

گزشتہ روز جاری ہونیوالی US Financial Reports کے بعد US Dollar Index میں کسی حد تک بحالی ریکارڈ کی گئی. تاہم Silver کی طلب Chinese Markets میں مسلسل بڑھ رہی ہے . جس سے US Bonds Yields میں تیزی کے باوجود Precious Metal میں مسلسل خرید داری جاری ہے

Middle East کی صورتحال کے WTI Crude Oil پر اثرات.

Middle East میں اگرچہ Ceasefire کیلئے ہونے والے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے. تاہم United States اور دیگر عالمی طاقتوں کے دباؤ پر Israeli Military Operation in Rafa اس انداز میں شروع نہیں ہو سکا جس کا اعلان صیہونی ریاست نے دو ہفتے قبل کیا تھا . یاد رہے کہ اس فیصلے کو دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور اپنے سب سے قریبی اتحادی کو امن کے راستے پر لانے کیلئے White House نے اسے Weapons کی سپلائی بند کر دی تھی .

اگرچہ Israeli Prime Minister نے اسکا فوری ردعمل یہ کہ کر دیا تھا کہ وہ Rafah میں بڑا آپریشن ضرور کرینگے چاہے اس کے لئے انھیں ہتھیاروں کو بجائے اپنے ناخنوں سے کی لڑنا پڑے.  لیکن اس کے بعد جنگ میں ایک غیر اعلانیہ وقفہ دیکھا جا رہا ہے . جسے عالمی ماہرین طویل المدتی بنیادوں پر انتہائی خوش آئند قرار دے رہے ہیں. یہی وجہ ہے کہ Silver سمیت Commodities کی قیمتیں بھی معمول پر آ رہی ہیں.

توقعات سے منفی US Financial Data

US Census Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں اپریل  2024ء کے دوران Industrial Production Index میں 0.0 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 0.3 فیصد کی پیشگوئی تھی . اگر اس کا تقابلہ مارچ   کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 0.4 فیصد تھی۔

ڈیٹا کے مطابق Manufacturing Output کی سطح اس ماہ منفی  0.3 فیصد رہی۔ ادھر  Capacity Utilization گزشتہ ماہ کی طرح توقعات کے مطابق  78.4 فیصد رہی۔ تاہم مجموعی طور پر یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ منفی رہی اور US Economy پر Inflation کے دباؤ میں اضافے کی عکاسی کر رہی ہے۔ یہی وہ محرک ہے جو  USD کی طلب اتار چڑھاؤ کا سبب بنا  . کیونکہ رسک فیکٹر بڑھنے سے Policy Rates میں کمی کے امکانات پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے .

تکنیکی تجزیہ.

European Sessions کے دوران Silver Price نفسیاتی ہدف 29.60 ڈالرز   سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے  . جو کہ گزشتہ تین سال میں  اسکی بلند ترین سطح ہے.

تکنیکی اعتباز سے Silver  اپنی تمام موونگ ایوریجز  سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ 28.00 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لیتھی  .Asian Session  کے آغاز پر  Silver کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

Silver Price میں 29.70 کے قریب تیزی، US Bonds Yields میں کمی اور Geopolitical Tensions
Silver

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button