پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) میں دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) میں کاروباری دن کے آغاز پر گزشتہ روز سے شروع ہونیوالا تیزی کا تسلسل برقرار ہے ۔ اگرچہ آغاز میں انڈیکس منفی رجحان کا شکار ہوا تاہم اس کے بعد دوبارہ مثبت سطح پر بحال ہوا ہے۔ KSE100 اسوقت 118 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41926 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

آج آغاز میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 41929 رہی جبکہ کم ترین لیول 41727 رہا ہے۔ دوسری طرف KSE30 انڈیکس 59 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15345 پر آ گیا ہے۔ اسکی بلند ترین سطح اسوقت تک 15345 اور کم ترین لیول 15257 رہا ہے۔ اب تک پاکستانی اسٹاکس میں مجموعی طور پر 3 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button