پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) مہں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ KSE100 انڈیکس 373 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41585 کی سطح پر آ گیا ہے۔ دوسری طرف KSE30 بھی 144 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 15554 پر آ گیا ہے۔ آج مارکیٹ میں اچھا والیوم اور سرمایہ کاری کا اچھا رجحان نظر آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کل ہونیوالے اہم عدالتی فیصلوں کے بعد سیاسی بےیقینی کسی حد تک کمی ہوئی ہے جس کے ملکی معاشی اعشاریوں پر مثبت اثرات نظر آ رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button