پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا منفی اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن اور ہفتے کا اختتام مندی کے رجحان پر ہوا ہے۔ KSE100 انڈیکس آج 158 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42 ہزار کی نفسیاتی حد توڑتے ہوئے 41948 پر بند ہوا ہے۔

دوسری طرف KSX30 انڈیکس 137 پوائنٹس کم ہو کر 41948 پر اختتام پذیر ہوا ہے۔ آج شیئر مارکیٹ میں 32 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 9 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button