یورپی مارکیٹس میں آج کی ٹریڈ نے انڈیکس کو کیسے متاثر کیا ؟ ۔

برطانوی فٹ۔سی 34 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس 7500 کی سطح پر آ گیا۔ جرمن ڈیکس میں 101 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس 13795 کے لیول پر بند ہوا۔ فرینچ سی۔اے۔سی انڈیکس 9 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 6553 کی سطح پر آ گیا۔ اسٹاکس 600 ایک پوائنٹ کے اضافے کے بعد 440 پر ہالٹ ہوا۔ اٹلی کا ایم۔آئی۔بی انڈیکس 112 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20970 پر اختتام پزیر ہوا۔ سوئٹزرلینڈ کا ایس۔ایم۔آئی آج دن کے اختتام پر 26 پوائنٹس کی کمی سے 11128 کی سطح پر آ گیا اور روسی اسٹاک انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 2147 پر بند ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button