آج کے نمایاں پاکستانی اسٹاکس

آج کا سب سے نمایاں اسٹاک ( Volume Leader ) 3 کروڑ سے زائد حصص ( Shares ) کے ساتھ ٹی۔آر۔جی پاکستان (TRG ) رہا۔ جس کے حصص کی قدر 5 روپے کے اضافے کے ساتھ 128 روپے 86 پیسے ہو گئی ہے۔ جبکہ 1 کروڑ 86 لاکھ حصص کے لین دین کے ساتھ ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز (TPLP ) دوسرے اور کراچی الیکٹرک ( KEL ) تیسرے نمبر پر رہا۔ ان کے علاوہ پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل (PIBTL ), سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ (CNERGY ), ورلڈ کال ٹیلی کمیونیکیشن لیمیٹڈ (WTL ), پاک الیکٹرون (PAEL ), فوجی فوڈز لیمیٹڈ ( FFL ), ٹیلی کارڈ لیمیٹڈ (TELE ) اور فوجی سیمنٹ ( FCCL ) بھی حصص کے نمایاں والیوم اور سرمایہ کاری کے حجم کے لحاظ سے نمایاں رہے۔ سیکٹر پرفارمنس میں آج ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن اور سیمنٹ سیکٹرز سب سے نمایاں رہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button