آج پاکستانی اسٹاکس کے والیوم لیڈرز

14 ستمبر 2022: آج پاکستانی اسٹاکس کا والیوم لیڈر ایک کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے ساتھ ٹی۔آر۔جی پاکستان ( TRG) رہا۔ جبکہ ایک کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے ساتھ کراچی الیکٹرک دوسرے اور ایک کروڑ 11 لاکھ شیئرز کے لین دین کے ساتھ حبکو پاور سپلائی کمپنی ( HUBC ) تیسرے نمبر پر رہا۔ ان کے علاوہ سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ ( CNERGY ), ورلڈ کال ٹیلی کام لیمیٹڈ ( WTL ), کوٹ ادو پاور کمپنی لیمیٹڈ ( KAPCO )، ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز لیمیٹڈ ( TPLP ), پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ ( PRL ) اور غنی گیس لیمیٹڈ ( GGL ) بھی والیوم کے لحاظ سے نمایاں رہے۔
سیکٹر پرفارمنس کے لحاظ سے پاور سیکٹر اور ٹیکنالوجی سیکٹر نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ سیمنٹ سیکٹر میں بھی اچھا والیوم دکھائی دیا۔ شیئر

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button