پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا منفی آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX ) میں آج کاروباری دن کا آغاز مندی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ KSE100 آج 254 پوائنٹس کم ہو کر 41180 کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ KSE30 بھی 127 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 15377 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پاکستان کی سیاسی صورتحال ملک کے معاشی اعشاریوں (Financial Indicators ) پر بری طرح سے اثر انداز ہو رہی ہے ۔ واضح رہے کہ گذشٹہ روز بھی PSX میں دو روزہ تیزی کے بعد دن کے اختتامی سیشن میں مارکیٹ منفی رجحان پر بند ہوئی تھی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔