یورپیئن مارکیٹس میں مندی کے رجحان پر اختتام
آج یورپیئن مارکیٹس میں سوائے اٹالیئن ایم۔آئی۔بی( Italian MIB ) کے تمام مارکیٹس مندی کے رجحان پر بند ہوئیں۔ سب سے زیادہ مندی کا رجحان جرمن ڈیکس میں نظر آیا۔ جس کا انڈیکس 160 پوائنٹس کی کمی سے 13028 کی سطح پر بند ہوا۔اٹالین ایم۔آئی۔بی ( Italian MIB ) 109 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22413 پر بند ہوئی۔ برطانوی فٹ۔سی ( British FTSE ) 108 پوائنٹس کی مندی سے 7277 پر بند ہوئی۔ دیگر یورپی مارکیٹس بھی ملے جلے رجحان پر بند ہوئیں
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔