یورو زون کی جون 2022 ء کی انفلیشن رپورٹ ۔

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ یورپی زون کی جون کی انفلیشن رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق جون میں یورپ میں افراط زر 8.6 تک پہنچ گیا جبکہ اس کی متوقع سطح 8.9 فیصد تھی۔ واضح رہے کہ یورپی مرکزی بینک کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ کے مطابق جولائی یعنی رواں ماہ شرح سود میں 75 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ متوقع ہے جبکہ لگ بھگ اتنے پوائنٹس شرح سود کا اضافہ ستمبر میں بھی کیا جائے گا۔ معاشی مبصرین کے مطابق یہ اضافہ ناکافی ہے اور یورو مسلسل پریشر میں رہے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button