پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر مثبت رجحان۔

کراچی( اسٹاکس سمری)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 240 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43676 کی سطح پر آ گیا ہے۔ آج شیئر بازار میں 60 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مجموعی مالیت 11 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
آج کا والیوم لیڈر 20 کروڑ 9 لاکھ سے زائد شیئرز کے ساتھ کراچی الیکٹرک رہا جبکہ 5 کروڑ 32 لاکھ سے زائد شیئرز کے ساتھ ورلڈ ٹیلی کام لیمیٹڈ دوسرے اور 4 کروڑ 82 لاکھ شیئرز کے ساتھ ہیزکول لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button