PSX میں کاروباری دن کا مثبت رجحان کے ساتھ اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری دن کا اختتام مثبت سطح پر ہوا ہے۔ آج KSE100 میں کاروباری دن کا اختتام 167 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42928 پر ہوا ہے۔ آج انڈیکس نے اپنا آغاز 42761 سے کیا اور اتار چڑھاؤ کے بعد 43 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے 43076 تک پہنچ گیا۔ تاہم اختتامی سیشن کا اختتامیہ (Closing) 42928 پر ہوا۔

دوسری طرف KSE30 میں کاروباری دن کا اختتام 64 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15792 پر ہوا ہے۔ اسکی بلند ترین سطح 15871 اور کم ترین لیول 15727 رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button