PSX: اختتامی سیشن میں بحالی لیکن منفی اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے اختتامی سیشن میں کافی حد تک بحالی ہوتی ہوئی نظر آئی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ قدرے منفی رجحان کے ساتھ بند ہوئی۔ تاہم آخری آدھے گھنٹے کے دوران انڈیکس نے ایک سو سے زیادہ پوائنٹس بحال کئے۔

آج KSE100 انڈیکس 89 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 42730 پر بند ہوا ہے۔ آج اسکی بلند ترین سطح 42819 اور کم ترین لیول 42600 رہا۔ دوسری طرف KSE30 بھی 62 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 15701 پر اختتام پذیر ہوا ہے۔ آج شیئر بازار میں 18 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ جب کی مجموعی مالیت 5 ارب 6 کروڑ روپے رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button