عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت Price of Gold میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی۔ واشنگٹن:( فائنانشل نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کماڈٹی مارکیٹ میں سونے کی قیمت Price of Gold میں گذشتہ ہفتے سے شروع ہونے والی کمی کی لہر گذشتہ روز بھی جاری رہی اور کماڈٹی مارکیٹ کے اختتام تک سونے کی قیمت 32 ڈالرز کم ہو کر 1897 ڈالرز فی اونس پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں گولڈ کی قیمت میں پچھلے ہفتے سے شروع ہونے والی کمی کی سیریز کے نتیجے میں اب تک 65 ڈالرز کی کمی آ چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button