ین کو ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ حکومتی مداخلت کی جائے۔ ہیروشی وتنابے۔۔۔

نیوز اپڈیٹ: ین کو ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ حکومتی مداخلت Government Intervention کی جائے۔ ہیروشی وتنابے۔۔۔ مداخلت ضروری ہے، جاپانی وزیر خزانہ ٹوکیو ( فائنانشل اینالسٹ۔ جاپان کے سابق ڈپٹی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ جاپانی حکومت ین کی قدر میں استحکام کے لئے مداخلت نہیں کرے گی کون کہ 130 یا 135 پر ڈالر کے مقابلے میں ٹریڈ کرتا ہوا ین اس وقت جاپانی معیشت کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے کہ Government Intervention حکومت مداخلت کرے۔ واضح رہے کہ ہیروشی وتنابے اس یونٹ کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں جو کہ جاپانی کرنسی کو درپیش کسی خطرے ے وقت فاریکس مارکیٹ میں مداخلت کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ یہاں آپکو بتاتے چلیں کہ جاپانی وزیر خزانہ نے جاپانی کرنسی ین کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت کو قابو کرنے کے لئے حکومتی مداخلت کا اعلان کیا ہے اور انکے ترجمان کے مطابق انہیں یقین ہے کہ فاریکس مارکیٹ میں بروقت حکومتی مداخلت سے جاپانی کرنسی کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچایا جا سکتا ہے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button