آسٹریلین انفلیشن رپورٹ: جون میں افراط زر کی شرح 4.7 فیصد رہی۔
میلبورن( نیوز رپورٹ)۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے انفلیشن رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں افراط زر کی شرح 4.7 فیصد رہی۔ واضح رہے کہ مئی کے انفلیشن ڈیٹا کے مطابق شرح 4.8 فیصد تھی۔ اسطرح جون میں افراط زر کی شرح میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔