آسٹریلین ایمپلائمنٹ رپورٹ۔ بیروزگاری کی شرح 48 سال کی کم ترین سطح پر ۔

ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے ایمپلائمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں بیروزگاری کی شرح 1974ء کے بعد تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں بیروزگاری کی شرح 3.5 فیصد ظاہر کی گئی ہے جبکہ معاشی ماہرین 3.8 رہنے کی توقع کر رہے تھے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس معاشی سال کے دوران پانچ لاکھ سے زائد افراد کیلئے مستقل جبکہ 35 لاکھ افراد کے لئے جزوقتی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button