اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 150 بیسک پوائنٹس کا اضافہ۔
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرنٹ اکاونٹ خسارے اور روپے کی گرتی ہوئی قیمت کو مستحکم کرنے کے لئے شرح سود اور ایکسچینج ریٹ پر 150 بیسز پوائنٹس کے اضافے سے 13.75 فیصد کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ مانیٹری پالیسی 45 روز کے لئے نافذ العمل رہے گی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔