امریکہ مشکل معاشی فیصلوں سے کساد بازاری پر قابو پا لے گا۔ آئی ایم۔ایف
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکہ مشکل معاشی فیصلوں سے کساد بازاری پر قابو پا لے گا۔ اسوقت امریکی اور عالمی معیشت پر بے یقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں تاہم فیڈرل ریزرو کے معاشی فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار آئی۔ایم۔ایف کی مینیجنگ ڈائرکٹر کرسٹیلینا جارجیوا نے واشنگٹن میں اپنی نیوز کانفرنس میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی کمزور معاشی سرگرمیاں پوری دنیا پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔