امریکہ کا نومبر میں اسٹریٹیجک تیل کے 10 ملیئن بیرل تیل فروخت کرنے کا اعلان

امریکی حکام کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ پیٹرول ( Petrol ) کی رسد کو متوازن کرنے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اسٹریٹیجک ذخائر ( Strategic Petroleum Reservoirs ) میں سے 10 ملیئن بیرل تیل اور پیٹرول فروخت کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مارچ 2023 ء کیلئے 180 ملیئن بیرل تیل کے اسٹریٹیجک ذخائر فروخت کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ مجوزہ طور پر فروخت کا نیا اعلان بظاہر پہلے سے جاری کردہ اعلان کے علاوہ ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button