امریکی اسٹاک مارکیٹس میں اچھے والیوم کے ساتھ تیزی کا رجحان۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ آج امریکی مارکیٹس میں کروڈ آئل اور انڈسٹریل مائنز کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اسٹاکس اور سرمایہ کاری بانڈز میں بھی جمعہ کے روز سے شروع ہونیوالا تیزی کا مومینٹم مسلسل تیسرے کاروباری دن میں بھی برقرار ہے۔ اسوقت امیریکن اسٹاکس میں اچھا والیوم اور کیپٹیلائزیشن نظر آ رہی ہے۔ ایس اینڈ پی 2 فیصد، ڈاو جونز انڈسٹریل ایوریج 1.90 فیصد اوپر آئی ہے جبکہ سب سے زیادہ تیزی نیسڈق میں دیکھی جا رہی ہے جسکا انڈیکس اڑھائی فیصد کے قریب وسیع ہوا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button