امریکی ایکوئیٹی مارکیٹ نیسڈق میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈق میں ایکوئیٹیز اور شیئرز کی خرید و فروخت میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ نیسڈق کا انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس یعنی 2.5 فیصد کی کمی کے ساتھ 11994 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے یعنی 11990 کی نفسیاتی سپورٹ کے بالکل پاس۔ اگر مارکیٹ یہ لیول بھی توڑ دیتی ہے تو مارکیٹ پر بیئرش اثر غالب آ جائے گا
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔