امریکی قدرتی گیس کی انوینٹری رپورٹ جاری۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی قدرتی گیس کی انوینٹریز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہفتہ وار گیس کے ذخائر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران گیس کے اسٹریٹیجک اور عوامی ذخائر کی ذخیرہ شدہ مقدار 60 بلیئن مکعب فٹ تھے جبکہ متوقع ذخائر 58 بلیئن مکعب فٹ تھے۔ اس لحاظ سے رواں ہفتے کے دوران امریکہ میں قدرتی گیس کے ذخائر توقعات سے زیادہ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ دنیا میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جبکہ گیس کی پیداوار کے لحاظ سے روس، قطر، الجزائر اور ایران کے بعد پانچواں بڑا ملک ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button