امریکی معیشت عدم توازن کی شکار ہے۔ حقیقی ریزرو ریٹس بتدریج واپس زیرو پر لانا چاہتے ہیں۔ پالیسی ساز، امریکی فیڈرل ریزرو بینک
واشنگٹن: امریکی فیڈرل ریزرو کے پالیسی ساز ولیم کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت عدم توازن کا شکار ہے درحقیقت پوری دنیا کی معیشت پر فیڈرل ریزرو ریٹس کے منفی اثرات ہوئے ہیں اسی لئے ایک بہترین صورتحال یہی ہے کہ ایکسچینج ریزرو ریٹس زیرو پر آ جائیں لیکن اس کے لئے وقت چاہیئے اور بین الاقوامی معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے فیصلے کرنے چاہیئں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔