امریکی معیشت میں کساد بازاری کے بارے میں JP Morgan کی پیشگوئی۔

معروف بین الاقوامی معاشی ادارے اور بینک JP Morgan نے امریکی معیشت کے 2023ء کے پہلے کوارٹر تک کساد بازاری (Recession) کی شکار ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں سال 2022ء کے چوتھے کوارٹر کے دوران 0.5 فیصد تک سکتی ہے جس کے نتیجے میں معیشت کساد بازاری کے ایک طویل سلسلے کی لپیٹ میں آ سکتی ہے جو کہ 2024ء کے دوران میں بھی جاری رہ سکتا ہے۔ جبکہ رپورٹ میں 2024ء کے پہلے کوارٹر تک فیڈرل ریزرو (Fed) کو 100 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ کرنا پڑے گا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2024ء کے پہلے کوارٹر تک GDP اور شرح نمو (Growth Rate) میں بھی کمی واقع ہونے کی توقع ہے۔ تاہم 2024 کے اختتام تک CPI کے 4 فیصد تک گرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button