امریکی ڈالر کی قدر میں رواں سال 13 فیصد سے زائد اضافہ

واشنگٹن(نیوز)۔ رواں سال 4.69 فیصد افراط زر کے باوجود امریکی ڈالر دنیا بھر کی کرنسیز کے مقابلے میں مجموعی طور پر 13 فیصد قدر حاصل کر کے پچھلے 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ نئے عالمی معاشی بحران کے باوجود امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر میں استحکام حاصل کر رہا ہے جس کے ساتھ پیریٹی ریٹ برقرار رکھنا یورو، ین اور یوان سمیت ہر کرنسی کے لئے مشکل سے مشکل تر ہو رہا ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی رپورٹ میں ڈالر کو پچھلے 20 سال میں کسی ایک معاشی سال کی اب تک کی مستحکم ترین کرنسی قرار دیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button