امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں اضافہ ۔ دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

میلبورن( نیوز رپورٹ)۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا کی طرف سے شرح سود میں اضافے سمیت دیگر طویل المدتی معاشی فیصلوں کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بحال ہو گیا ہے۔ اسوقت آسٹریلین ڈالر 0.6900 کی حد کو عبور کر گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button