امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی ۔ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔ آج 5 یفتوں کے بعد یورو 1.2829 کی سطح پر آ گیا ہے۔ عاضح رہے کہ امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس اور جی۔ڈی۔پی ڈیٹا کے جاری ہونے کے بعد سے یورو مسلسل امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنے کھوئے ہوئے لیولز بحال کر رہا ہے۔ یورو کے علاوہ آج امریکی ڈالر دیگر بین الاقوامی کرنسیز کے مقابلے میں بھی دفاعی پوزیشن اختیار کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔