امیریکن ایمپلائمنٹ رپورٹ: توقعات سے بہتر روزگار کے اعداد و شمار
امریکی ایمپلائمنٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق جون میں امریکہ میں 11.254 ملیئن نئی ملازمتوں کا اجراء کیا گیا جبکہ 11 ملیئن ملازمتوں کے مواقع کی توقع تھی۔ اس لحاظ سے جون کا مہینہ کئی عشروں میں سب سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے والا مہینہ ثابت ہوا جو کہ امریکی معیشت کے اعشاریوں میں سب سے اہم ترین سمجھا جاتا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔