امیریکن کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ آج جاری کی جائے گی۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی سی۔پی۔آئی( کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ) آج جاری کی جائے گی۔ آج تمام فائنانشل مارکیٹس میں اس اہم ڈیٹا کے انتظار میں ٹریڈنگ سست روی کی شکار ہے۔ اندازے کے مطابق جون میں امریکہ میں مہنگائی میں 8 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ اس سے پچھلے ماہ یعنی مئی میں پرائس انڈیکس میں 6 فیصد کے قریب اضافہ ہوا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button